Description
بکرے کا نام: راجا
بکری کا نام: رانی
خالص روسین ٹڈی نسل
خوبصورت سفید رنگ
صحت مند اور اچھی خوراک پر
بکری اِن شاء اللہ 8 دن بعد بچے دینے والی ہے
گھر میں پالی ہوئی اور نہایت پرسکون
فارم اور قربانی دونوں کیلئے بہترین چوائس
گیلے وال، لودھراں
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
مناسب قیمت میں دستیاب