Description
ماشاءاللہ خوبصورت بکرہ برائے فروخت
عمر: تقریباً 1.5 سال
وزن: تقریباً 20 سے 25 کلو
خاص باتیں:
لمبے اور خوبصورت کان
صحت مند اور ایکٹو
خوبصورت بلیک اینڈ وائٹ کلر
اچھی خوراک کھانے والا
گھر میں پالا گیا
قربانی، شوق یا فارمنگ کے لیے بہترین انتخاب۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔