Description
مضبوط اور ہیوی لکڑی کا بنا ہوا خوبصورت ٹیبل
بہت پائیدار اور مضبوط، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
گھر، آفس، اسٹڈی روم یا کچن کے لیے مناسب
خوبصورت ووڈ کلر اور نیچرل لکڑی کا ڈیزائن
حالت اچھی ہے، صرف ہلکے استعمال کے نشانات موجود ہیں
سائز:
• لمبائی: تقریباً 47 انچ
• چوڑائی: تقریباً 23 انچ
مضبوط ٹاپ
اچھی فِنشنگ
لمبے عرصے تک استعمال کے قابل
مناسب قیمت میں دستیاب
دلچسپی رکھنے والے رابطہ