Description
فروخت کے لیے بہترین دودھ والی بکری
ماشاءاللہ خوبصورت اور صحت مند بکری
1 وقت میں تقریباً 1 کلو دودھ دیتی ہے
4 دانت
ساتھ 1 نر بچہ بھی موجود ہے
اچھی خوراک خور اور گھریلو بکری
دودھ اور بریڈنگ دونوں کے لیے بہترین
قیمت: 70,000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)