Description
بحرین میں فوری بھرتی — بڑی HVAC کمپنی کیلئے
ڈکٹ ٹیکنیشن (Duct Technician)
HVAC پروجیکٹ — بحرین
تنخواہ: 180 بحرینی دینار + کھانا، رہائش، ٹرانسپورٹ، میڈیکل
کام کی ویڈیوز لازمی
انٹرویو بھی لیا جائے گا
تیار میڈیکل والے امیدواروں کیلئے خصوصی رعایت
ویزا کاسٹ: صرف 2 لاکھ
ٹکٹ اور پروٹیکٹر شامل نہیں
رابطہ:
LIBERTY Overseas Employment Promoter
LIC # 3950/SKT
(Chat with seller)
(Chat with seller)
محدود سیٹیں — جلد رابطہ کریں
بحرین کے لیے ہیوی ڈرائیورز کی فوری بھرتی
ہیوی ڈرائیورز مطلوب ہیں
تنخواہ: 100 بحرینی دینار بنیادی تنخواہ + کھانا
ٹرپ کمیشن کے بعد کل آمدنی: 250 سے 350 بحرینی دینار ماہانہ
عمر کی حد: 25 سے 50 سال
شرائط: GCC کا کارآمد ڈرائیونگ لائسنس لازمی کسی بھی GCC ملک میں ڈرائیونگ پر پابندی (Ban) نہ ہو
کوئی انٹرویو نہیں سیلف سلیکشن
محدود نشستیں – فوری رابطہ کریں
لیبرٹی اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر لائسنس نمبر: 3950/SKT
(Chat with seller) (Chat with seller)
پاکستان سے بحرین جانے کا بہترین موقع