Description
کوہاٹ نیچرل ڈراپ لایا ہے آپ کے بالوں کے لیے 100٪ خالص اور روایتی سرسوں کا تیل۔ یہ تیل کسی بازاری ملاوٹ کا نہیں، بلکہ ہماری اپنی مشین کا نکلا ہوا اور گھر پر خاص طریقے سے فلٹر کیا گیا ہے، جو اس کی شفافیت اور اعلیٰ کوالٹی کی ضمانت دیتا ہے۔ اپنے بالوں کو دیں قدرتی چمک اور مضبوطی!