Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ عزیز بھائیو یہ ترجمہ القرآن حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی رحمہ اللّٰہ کا ہے نہایت آسان اور سلیس ہے
میرا خود کا تجربہ ہے میں نے حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کا ترجمہ پڑھا لیکن جب میں نے حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی کا ترجمہ پڑھا تو مجھے اس کی نسبت وہ زیادہ آسن اور
مزے کا لگا
shipping available to overall Pakistan