Current location icon
All categoriesDropdown arrow
دودھ اور دہی فروشوں زیادہ گنجائش والا فریزر دستیاب ہے 0
1/ 6
Rs 34,999

دودھ اور دہی فروشوں زیادہ گنجائش والا فریزر دستیاب ہے

Shalley Valley, Rawalpindi
6 hours ago
Details
Brand Waves
Number of Doors 1
Condition Used
Description
*ویوز 10 کیوبک فٹ بڑا فریزر فروخت کے لیے* 1. *کبھی ریپیئر نہیں ہوا* کمپریسر اور گیس بالکل اوریجنل حالت میں ہیں۔ 2. *دودھ اور دہی فروشوں کے لیے بہترین* ریفریجریٹر سے زیادہ ٹھنڈا کرتا ہے، لیکن صرف ٹھنڈا کرتا ہے، فریز نہیں کرتا۔ دودھ، دہی اور ڈیری پراڈکٹس کے لیے مثالی ہے۔ 3. *بڑا سائز* کیوبک فٹ10 کی گنجائش، زیادہ مقدار میں سامان رکھنے کے لیے مناسب۔ 4. *حالت* نیچے کا بیس تھوڑا خراب ہے، جسے وال پیپر لگا کر ٹھیک کیا گیا ہے۔ باقی مکمل طور پر ٹھیک چل رہا ہے۔ نوٹ: یہ فریزر صرف ٹھنڈا کرتا ہے، برف نہیں جماتا۔ *رابطہ کریں*: (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114522752
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery