Description
ماڈل ٹاؤن انٹرنیشنل مارکیٹ کے لیے ایک لڑکا درکار ہے جسے الیکٹریشن اور پلمبر کا کام آتا ہو۔
ڈیوٹی ٹائم: شام 04:00 بجے تا رات 02:00 بجے
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
بائیک ہونا ضروری ہے
لوکیشن: ماڈل ٹاؤن انٹرنیشنل مارکیٹ
رابطہ نمبر: teen so 1 six seven seven 458
الیکٹریشن اور پلمبر کے کام کا تجربہ ہونا چاہیے
محنتی اور ذمہ دار فرد کو ترجیح دی جائے گی
فل ٹائم جاب کے لیے لڑکا چاہیے
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔