Description
بہترین حالت میں وزنی اور مضبوط لوہے کی تجوری (Safe) برائے فروخت۔ یہ نقد رقم اور اہم کاغذات کو محفوظ رکھنے کے لیے بہترین ہے۔نمایاں خصوصیات:
-روازے میں 3 موٹے آہنی بولٹس ہیں جو مکمل سیکیورٹی فراہم کرتے ہیںتجوری کے اندر 2 لاک والے خانے اور 2 دراز (Drawers) موجود ہیںتمام خانوں کی مکمل اور اضافی چابیاں (Extra Keys) دستیاب ہیںاس کے ساتھ لوہے کا مضبوط اسٹینڈ بھی شامل ہے