Description
ماشاء اللہ خوبصورت دنبہ برائے فروخت
قربانی کے لیے بہترین اور صحت مند دنبہ دستیاب۔
ماشاء اللہ خوبصورت بلیک اینڈ وائٹ کلر، اچھی باڈی اور بہترین گروتھ۔
مکمل صحت مند اور ایکٹیو
قربانی کے لیے فٹ جانور
گھر کی اچھی خوراک پر پالا گیا
مضبوط جسم اور خوبصورت نسل
نرم اون اور دلکش لک
دیکھنے میں بہت پیارا اور منفرد