Description
آخری موقع! آفر ختم ہونے میں صرف 1 دن باقی!
کیا آپ خالص دیسی مرغیوں کے شوقین ہیں؟ تو دیر نہ کریں! ہماری شاندار دھماکہ سیل آفر ختم ہونے میں اب صرف 1 دن رہ گیا ہے۔
آفر کی خاص بات: 25 مرغیاں خریدیں اور 5 مرغیاں بالکل مفت حاصل کریں!
اسٹاک کی تازہ ترین صورتحال:
ہمارے پاس درج ذیل اسٹاک مکمل دستیاب ہے:
1-5 دن کے چوزے
1 ماہ کے چوزے
6 ماہ کی تیار مرغیاں (انڈے دینے والی)
تازہ دیسی انڈا
(نوٹ: 2 ماہ اور 4 ماہ کے چوزوں کا اسٹاک فی الحال ختم ہو چکا ہے)
پورے پاکستان میں تیز رفتار ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
ریٹ لسٹ:
1-5 دن کے چوزے: 250 روپے
1 ماہ کے چوزے: 500 روپے
6 ماہ کی تیار مرغیاں: 2500 روپے
تازہ دیسی انڈا: 100 روپے
آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں!
رابطہ (کال اور واٹس ایپ): (View phone number)
لوکیشن: منوں آباد سٹاپ، جی ٹی روڈ، مریدکے