Description
Nissan sunny B12
گاڑی میں اچھی حالات میں ہے کوئی ڈینٹ پینٹ کی ضرورت نہیں کسی جگہ سے بھی گلی سڑی نہیں ہے کوئی زنگ وغیرہ نہیں ہے لائف ٹائم ٹوکن ہے۔ آل پنجاب رجسٹرڈ ہے سمارٹ کارڈ بنی ہے میرے اپنے نام پہ رجسٹرڈ ہے بائیومیٹرک موجود ہے۔ پاور سٹیرنگ پاور ونڈو ہے
وٹس ایپ پہ رابطہ کرے۔ زیرو570. . 6۔3. . 93=333۔۔