Description
دو بڑے سائز کے لکڑی کے ریکس برائے فروخت
مضبوط میٹریل
خوبصورت نیلا کلر
شاپ، گودام، کاسمیٹکس، جوتے، کپڑے یا جنرل اسٹور کے لیے بہترین
زیادہ سامان رکھنے کی بڑی اسپیس
اچھی کنڈیشن میں تیار شدہ ریکس
بڑا سائز اور ہیوی ڈیوٹی ڈیزائن
استعمال کے لیے بالکل ریڈی
قیمت: صرف 30,000 روپے (دونوں)
پہلے آئے پہلے پائے
رابطہ نمبر: (View phone number)