Description
قربانی کے لیے خوبصورت دیسی بکرا برائے فروخت
ماشاءاللہ خوبصورت کالا رنگ، صحت مند اور لمبی ہائٹ والا دیسی بکرا فروخت کے لیے موجود ہے۔
گھر کا پالا ہوا، اچھی خوراک پر تیار کیا گیا، مکمل ایکٹو اور تندرست۔
قربانی کے لیے بہترین انتخاب
خالص دیسی نسل
خوبصورت بلیک کلر
اچھی باڈی اور ہائٹ
صحت مند اور طاقتور
دیکھنے میں نہایت یونیک
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)