Description
اسٹچنگ یونٹ کے لیے ماسٹر اور کاریگروں کی ضرورت ہے
خواتین کے کپڑوں کی سلائی کے لیے تجربہ کار ماسٹر اور کاریگروں کی فوری ضرورت ہے۔
رہائش کی سہولت موجود
چائے اور کھانے کا انتظام موجود
اچھا ماحول اور مناسب تنخواہ
صرف مرد حضرات رابطہ کریں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔
(View phone number)