Description
سکائی بلیو سیرامک واش بیسن مع ٹیپ - بہت اچھی حالت میں!
خوبصورت **سکائی بلیو** رنگ کا سیرامک واش بیسن ٹیپ کے ساتھ دستیاب ہے
**تفصیلات:**
• رنگ: سکائی بلیو
• مواد: سیرامک
• حالت: بہترین - کوئی کریکن یا ڈمیج نہیں، چمک بھی اچھی ہے
• ٹیپ: بالکل کام کر رہا ہے
• صرف اوپر والا بیسن + ٹیپ (نیچے والا پیڈسٹل نہیں ہے)
وال ماؤنٹڈ یا کاؤنٹر ٹاپ سٹائل میں لگایا جا سکتا ہے۔ قیمت:** فائنل
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ کال / واٹس ایپ پر۔