Description
کام کی تفصیل
پورے آفس کی صفائی — 2 کمرے، واش روم، TV لاؤنج اور کچن
چائے بنانا
مارکیٹ سے دوپہر کا کھانا لانا
ضروری شرائط
اپنی موٹر سائیکل لازمی ہونی چاہیے
لاہور کا رہائشی ہونا ضروری ہے
مراعات و فوائد
پیٹرول الاؤنس
2,000 روپے ماہانہ
کمپنی ڈنر
ہر 3 ماہ بعد