Description
“ایئر کولر بہترین کنڈیشن میں ہے، ہر چیز مکمل ورکنگ میں ہے اور کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں۔ کولر کا نیچے والا حصہ بالکل نیا لگوایا گیا ہے۔ ساتھ میں اسٹینڈ بھی فری دیا جائے گا جس کی قیمت 1500 روپے ہے۔ کولنگ بہت زبردست ہے، دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔”(View phone number)