Description
ضرورت جنیٹوریل سٹاف
معراج انواٹیو سلوشنز کمپنی پرائیویٹ لیمیٹیڈ
ضرورت برائے جنیٹوریل میل درکار کراچی
تعلیم یافتہ ہو اور صفائی کے کام کو جانتا ہو۔ اگر آپ محنتی ہیں اور صفائی ستھرائی کا کام جانتے ہیں؟ ہماری ٹیم کا حصہ بنیں!
فوائد: پرکشش تنخواہ + بہترین ماحول
تعلیم: ترجیحی طور پر پڑھنا لکھنا جانتے ہوں
اور وقت اور صاف ستھرا رہنے والے افراد ترجیح دی جائے گی.
دلچسپی رکھنے والے فوری رابطہ کریں (Chat with seller)
لوکیشن :
ایف ٹی سی مسجد، تیسری منزل، عمارت، کراچی کنٹونمنٹ، کراچی