Description
گھر کے لیے فل ٹائم / پارٹ ٹائم ہوم میڈ درکار
ایک ذمہ دار، ایماندار اور بچوں سے پیار کرنے والی ہوم میڈ کی ضرورت ہے۔
اوقات کار: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
فل ٹائم یا ہاف ٹائم دونوں آپشن دستیاب ہیں۔
کام:
• گھر کی صفائی
• برتن اور کچن کا کام
• بچوں کا خیال رکھنا
• روزمرہ گھریلو امور میں مدد
نوٹ: بچوں کے پیمپرز تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
تنخواہ: بات چیت کے بعد طے کی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔