Description
گھر کی دیسی گائے دستیاب ہے ۔ قربانی اور گھر میں استعمال دونوں کر سکتے ہیں
گھر میں استعمال کے لیے تین لیٹر دودھ ہے زیافہ بھی ہو سکتا ہے خوراک پر منحصر ہے
(View phone number)
کال اور واٹس ایپ دونوں سے رابطہ کریں
صرف لینے والے لوگ رابطہ کریں
خیر پور ڈاہا
احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور میں دستیاب ہے