Description
ماشاءاللّٰہ خوبصورت دیسی قربانی کا بکرا برائے فروخت
قربانی کے لیے نہایت خوبصورت، صحت مند اور یونیک کالا دیسی بکرا دستیاب ہے۔
رنگ مکمل گہرا کالا، جسم مضبوط، قد اچھا اور دیکھنے میں بہت دلکش ہے۔
گھر کے صاف ستھرے ماحول میں پالا گیا ہے، خوراک بہترین دی گئی ہے اور مکمل ایکٹو و صحت مند ہے۔
دیسی نسل
خوبصورت بلیک کلر
صحت مند اور تندرست
قربانی کے لیے بہترین چوائس
دیکھنے والے فوراً پسند کریں گے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Location: چچاوطنی
Contact: [(View phone number)]
“ماشاءاللّٰہ خوبصورتی اور صحت دونوں میں لاجواب بکرا