Description
السلام علیکم
گھر کا پلا ہوا صحت مند اور تندرست بیل برائے فروخت ہے۔
*تفصیل:*
- *نسل:* کراس
- *وزن:* تقریباً 5 سے 6 من
- *رنگ:* کالا اور سفید
- *صحت:* ماشاءاللہ بالکل تندرست، کوئی بیماری نہیں
- *استعمال:* قربانی / گوشت کے لیے بہترین/رہڑی کے موزوں
*ڈیمانڈ:* 6,50,000 روپے
_ریٹ میں موقع پر تھوڑی گنجائش ہو جائے گی_
*لوکیشن:* شجاع آباد،لودھراں روڈ گیلے وال
*رابطہ:* [(Chat with seller) ]
نوٹ: بیل دیکھنے کے لیے پہلے کال کر کے ٹائم لے لیں۔ سنجیدہ حضرات ہی رابطہ کریں۔ ۔