Description
میں ایک ذمہ دار اور شریف لڑکا ہوں۔
ملتان میں کسی اچھی اور بااخلاق فیملی کے ساتھ رہائش کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔ بھائی بیٹوں کی طرح
گھر کے معمولی کام، دیکھ بھال اور تعاون کرسکتا ہوں۔ *LTV* لائسنس بھی ہے ۔
انٹرمیڈیٹ تعلیم ہے ۔
اردو ، پنجابی اور سرائیکی زبان میں فلم مہارت ہے ۔
رات *9* بجے سے صبح *9* بجے تک دستیاب ہوں۔
باقی کے ٹائم میں میں کمپنی میں جاب کرتا ہوں ۔۔
صرف سنجیدہ اور شریف فیملیز رابطہ کریں۔
Whatsapp
(View phone number)