Description
*تفصیل:*
فروخت کے لیے: سوزوکی مارگالا 1994 ماڈل
- *رنگ:* لال
- *ٹرانسمیشن:* مینوئل
- *AC:* چلتا ہے، زبردست کولنگ ہے
- *انجن اور انٹیریر:* 100% جنوئن
- *باڈی:* باہر سے ہلکا شاور ہے
- *شہر:* چیچہ وطنی
- *قیمت:* 6,00,000 روپے (قیمت میں کمی ہو سکتی ہے)
- *حالت:* اچھی مینٹین ہے، چلانے کے لیے تیار ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔