Description
برائے فروخت — 2020 ماڈل
بائیک ایک ہاتھ استعمال شدہ ہے، نہایت صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں موجود ہے۔
انجن بالکل جنوئن ہے، کبھی کھلا ہوا نہیں ہے۔
تمام ڈاکومنٹس 100٪ کمپلیٹ ہیں اور بائیک پر کسی قسم کا کوئی چالان نہیں ہے۔
بائیک کو بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے، چلنے میں بہترین اور ایوریج بھی اچھی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔۔