Description
اسلام علیکم،
گھر کا پالا نہایت خوبصورت خالص بیتل مکھی چینا بکرا فروخت کیلیے دستیاب ہے
نصل: بیتل مکھی چینا
[دو دانت بکرا ہے]: دانت
صحت:بلکل تندرست صحت مند ،وکسین لگی ہوئی ہے ہر قسم کا چارا شوق سے کھاتا ہے
وزن: 50 سے 55 کلو صرف سنجیدہ حضرات رابط کریں
لوکیشن: بہاولپور خیرپورٹامیوالی
قیمت: 90000
کال: واٹس ایپ پر
number:(View phone number)