Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ضرورت برائے اسٹاف 0
1/ 2

ضرورت برائے اسٹاف

Khanpur, Haripur
7 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Offer
Salary from 123
Salary to 123
Career Level Mid-Senior Level
Salary Period Monthly
Description
ہمیں محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے۔ : مطلوبہ اسٹاف ‍ شیف ‍ ہیلپر ویٹر : شیف کے لیے ضروری • پاکستانی اور چائنیز کھانوں میں مہارت • بریانی، چنے، پائے، کڑاہی وغیرہ بنانے کا تجربہ • فاسٹ فوڈ جیسے برگر، شوارما وغیرہ کا کام بھی جانتا ہو : ہیلپر کے لیے ضروری • فاسٹ فوڈ کا بنیادی کام جانتا ہو • جوسز، شیکس اور دیگر ڈرنکس بنانے کا تجربہ ہو • پاکستانی کھانوں کی سمجھ رکھتا ہو اور روزانہ کی بنیاد پر شیف کی مدد کرے : ویٹر کے لیے ضروری • کسٹمر ڈیلنگ اچھی ہو • ویٹنگ کے ساتھ ڈش واشنگ اور صفائی کا کام بھی کرے • ضرورت پڑنے پر دیگر کام کرنے کے لیے تیار ہو رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔ مقام: Nadeem Food Corner, Khanpur, khanpur Dam
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114377511
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery