Description
اسلام علیکم ۔۔
ہمارے پاس بلیک گرینائٹ تیار مال پڑا ہوا ہے ۔۔ جس میں زپ لائن اور کریک ہے ۔۔ 36 انچ کٹائی کیا ہوا ہے ۔۔
اس میں سے شیٹ ،کاونٹر، ڈنڈے اور راہزر نکل سکتا ہے ۔۔
براہِ مہربانی جس کو سمجھ میں آے وہ صاحب رابطہ کرے۔ شکریہ
ہم آپ کو ہول سیل قیمت پر فراہم کریں گے ۔۔ انشاء اللہ