Description
دبئی میڈ سالڈ لکڑی کا خوبصورت کنسول کیبنٹ / سائیڈ بورڈ فروخت کے لیے
اعلیٰ کوالٹی سالڈ ووڈ سے تیار شدہ خوبصورت اور مضبوط کنسول کیبنٹ۔
اینٹیک اسٹائل ڈیزائن اور شاندار لکڑی کی نقش و نگاری کے ساتھ۔
خصوصیات: • دبئی میڈ
• خالص سالڈ لکڑی
• مضبوط اور ہیوی کوالٹی
• خوبصورت اینٹیک ڈیزائن
• اسٹوریج کے لیے دراز اور کیبنٹس موجود
• ڈرائنگ روم، ڈائننگ یا آفس کے لیے بہترین
حالت: استعمال شدہ لیکن بہترین کنڈیشن میں۔
قیمت: 30,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں