Description
مکمل سیٹ اپ کے ساتھ بہترین فاسٹ فوڈ وین فروخت کے لئے دستیاب۔
برگر، شاورما، فرائز، زنگر، پراٹھا رول اور دیگر فاسٹ فوڈ کے کام کے لئے بہترین۔
مضبوط باڈی
اسٹین لیس اسٹیل کچن
برگر/فرائز کاؤنٹر
واش بیسن اور پانی کا سسٹم
گیس لائن فٹنگ
کام کے لئے تیار سیٹ اپ
رش والے علاقوں، بازار، میلوں اور ایونٹس کے لئے بہترین
لوکیشن: گوجرانوالہ