Description
بچوں کے لیے خوبصورت الیکٹرک بیٹری کار فروخت کے لیے موجود ہے۔ گاڑی اچھی کنڈیشن میں ہے اور بچوں کے لیے بہترین تفریح اور گفٹ ہے۔ مضبوط باڈی، آرام دہ سیٹ اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ۔
ریچارج ایبل بیٹری
لائٹس اور ہارن
بچوں کے لیے آرام دہ سیٹ
گھر اور باہر دونوں جگہ استعمال کے لیے بہترین
مضبوط ٹائر اور اچھی کوالٹی
بچوں کے لیے بہترین گفٹ
حقیقی خریدار رابطہ کریں۔ وقت ضائع کرنے والے حضرات رابطہ نہ کریں۔