Description
:
برائے فروخت: بھاری اور بڑے سائز کا لکڑی کا دراز
تفصیلات:
اشیاء: استعمال شدہ لکڑی کا دراز (بہت مضبوط اور وزنی)
حالت (Condition): 8.5/10 (بہت اچھی حالت میں)
سائز (Size): 48 x 42 x 22 انچ
قیمت (Price): 4500 روپے (فکسڈ / معمولی گنجائش)
محل وقوع: ماڈل کالونی، ملیر، کراچی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔