Description
ریٹائرڈ آرمی مین کو ڈرائیور کی نوکری درکار ہے۔ آٹھ سال آرمی سروس، پانچ سال لاہور میں ڈرائیونگ کا تجربہ۔ آٹومیٹک اور مینوئل دونوں گاڑیاں چلانے کا ماہر۔ میرے پاس لائسنس, شناختی کارڈ, پولیس ویریفکیشن، اور آرمی کے ڈاکومنٹس سب موجود ہیں۔ فوری ضرورت ہے۔ اچھی ڈرائیونگ کی خدمات کے لیے رابطہ کریں: WhatsApp
(View phone number)