Description
فی میل ہاؤس میڈ کی ضرورت ہے
لوکیشن:ناصر باغ روڈ پشاور
سیلری پیکیج :35000
کھانا پینا رہائش دی جائے گی ماہانہ چار چھٹیاں دی جائے گی
ضرورت مند خواتین دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
نوٹ: صرف خواتین رابطہ کریں جو رہائش بھی رکھ سکتی ہوں۔
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4