Description
ہمیں اپنی نئی آلٹو ماڈل گاڑی چلانے کے لیے ایک ذمہ دار ڈرائیور کی ضرورت ہے جو روزانہ بارہ گھنٹے کے کرائے کی بنیاد پر گاڑی چلانا چاہتا ہو۔ تفصیلات درج ذیل
، روزانہ کا کرایہ
گھنٹے آٹھ کی ڈیوٹی تین ھزار روپے
گھنٹے بارہ کی ڈیوٹی چار ہزار روپے دینے ہونگے
شفٹ کی تفصیل ڈرائیور کو پہلے سے کنفرم کرنا ہوگا کہ وہ دن کی شفٹ میں کام کرے گا یا رات کی۔
گاڑی کی واپسی: گاڑی جس جگہ سے اٹھائی جائے گی، ڈیوٹی ختم ہونے پر واپسی میں اسی جگہ کھڑی کرنی ہوگی۔
لازمی شرائط:
ڈرائیور کے پاس پکا (Original) لائسنس ہونا ضروری ہے۔
مینول (Manual) گاڑی چلانے کا مکمل تجربہ رکھتا ہو۔
دیگر معاملات: حادثے (Accident) یا دیگر نقصانات کے بارے میں بات چیت آمنے سامنے میٹنگ میں طے کی جائے گی۔
(o3o83865846. . . )
خواہشمند حضرات رابطہ کریں!