Description
السلام علیکم! 9 کلاس کے طالبعلم کا ذاتی پنجرہ برائے فروخت۔
حالت: 10/10 - کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں، زنگ نہیں
رنگ: کالا
کس کے لیے: بجری، لو برڈ، طوطے کے لیے بہترین
ساتھ: 2 کھانے کے برتن + پانی والی بوتل فری
وجہ فروخت: پرندے نہیں رکھے اب۔
لوکیشن: فیصل آباد - خود آ کر لے جائیں
رابطہ: صرف سنجیدہ خریدار کال کریں
قیممت7 ہزار روپے - تھوڑی گنجائش ہے