Description
خاتون ٹیچر درکار طلبہ کو پڑھانے کے لیے ایک قابل اور ذمہ دار خاتون ٹیچر درکار ہے کلاس ا سے میٹرک تک۔
تعلیم یافتہ اور تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
اچھی تدریسی صلاحیت اور اخلاق ضروری ہیں۔
دلچسپی رکھنے والی امیدوار رابطہ کریں:
(View phone number)