Description
اسلام آباد میں مختلف شعبوں کے لیے محنتی، ذمہ دار اور ایماندار افراد کی فوری ضرورت ہے۔ سول اور ریٹائرڈ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ اگر آپ ایک محفوظ، پروفیشنل اور بہتر ماحول میں کام کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے بہترین ہے۔
پوزیشن: ورکرز / اسٹاف
⏰ ڈیوٹی ٹائمنگ: 8 گھنٹے
تنخواہ: 45,000 سے 80,000 روپے ماہانہ
مقام: اسلام آباد
ادارے کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات:
رہائش کی مفت سہولت
کھانے کی سہولت
پرامن اور پروفیشنل ورکنگ ماحول
فوری بھرتی کا موقع
رابطہ نمبر:
(View phone number)