Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ اپ خیریت سے ہوں گے سر بالکل نیو بائک ہے بہترین اور نو ایکسیڈنٹ نو سپیئر پارٹ چینج نو نمبر پلیٹ اور کسی چیز کی بھی اس میں جو ہے وہ خرابی نہیں ہے بہترین ایوریج ہے پٹرول کی ہے اور اگر اپ کے پاس کوئی پرانی بائک ہے تو وہ بھی اپ دے سکتے ہیں اور اس کے ساتھ جو پیسے بنتے ہوں گے وہ بھی اپ دے دیجئے گا جزاک اللہ خیر