Description
ضرورت گھریلو ڈرائیور جو ھمارے ساتھ رھائش رکھے گا۔۔صرف دو بندوں کی چھوٹی فیملی ھے۔اور کام بھی بہت کم ھے۔واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ ڈرائیور کے پاس موٹر سائیکل اور سمارٹ موبائیل ھونا ضروری ھے صرف واٹس ایپ پر اپنا تمام ڈیٹا۔ بھیجیں اور کال بالکل نہ کریں۔۔ میں خود رابطہ کروں گا. . عمر چالیس سال ھو۔۔اپنے تمام کوائف بھیجیں مثلآ عمر تجربی جہاں کام کیا اسکی ڈٹیل