Description
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ڈیرہ غازی خان کا پیور مندرہ نسل کا چھترا اور سرگودھا کی پیور کجلی نسل کی چھتری ہے۔
چھترے کی تفصیل
نسل مُندرہ
عمر ایک سال چار ماہ(دو دانت)
وزن 70 کلو
گوشت 35-40 کلو(اندازاً)
قیمت 125000
چھتری کی تفصیل
نسل کجلی
عمر تین سال(تقریبا)
وزن 55-60 کلو
قیمت 75 ہزار
دونوں جانور پیور نسل اور خوبصورتی میں باکمال اور بڑے قد کاٹھ میں ہیں۔ مارکیٹ کے حساب سے قیمت مناسب رکھی ہے۔ جس بھاٸی کو مارکیٹ کا اندازہ ہو وہ رابطہ کرے۔ تھوڑی بہت کمی بیشی ہوجاٸے گی۔ لیکن زیادہ سے معذرت۔
ویڈیو کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0.3. 1.5.
4.2.2. 2. 4.0. 0
جزاك الله