Description
ملتان میں ذمہ دار اور قابلِ اعتماد بائیک پک اینڈ ڈراپ سروس دستیاب ہے۔ اسکول، آفس، روزانہ سفر، پارسل یا ضروری سامان پہنچانے کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اسکول جانے والے بچوں کے پک اینڈ ڈراپ کے لیے بھی سروس دستیاب ہے۔
حسن پروانہ کالونی (چادر والی سرکار کے قریب)، ریلوے روڈ سمیت جِنّاح ٹاؤن، کچہری روڈ، پرانا بہاولپور روڈ، عزیز ہوٹل، چوک شہیداں اور قریبی علاقوں میں سروس دستیاب ہے۔
چند گھنٹوں یا ایک دن کے لیے بھی سروس دستیاب ہے۔
ماہانہ بنیاد پر مستقل پک اینڈ ڈراپ سروس بھی دستیاب ہے۔
کرایہ فاصلے اور نوعیتِ کام کے مطابق طے کیا جائے گا۔
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔
سروس ہر مسافر کے لیے محفوظ، باعزت اور قابلِ اعتماد انداز میں فراہم کی جاتی ہے۔
03*03=806*00*00