Description
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور صحت مند چتکبرا بکرا فروخت کے لیے موجود ہے۔
بکرا مکمل صحت مند ہے، کھانے پینے میں اچھا ہے اور گھر کے ماحول میں پالا گیا ہے۔
اس کا رنگ بہت خوبصورت ہے اور لمبے کان اس کی خوبصورتی کو مزید بڑھاتے ہیں۔
قربانی، فارم یا شوق کے لیے بہترین انتخاب۔