Description
السلام علیکم
ماشاءاللہ صحت مند دیسی بچھڑا برائے فروخت
نسل: دیسی/ساہیوال
عمر: 18 ماہ / ڈیڑھ سال
وزن: اندازاً 2.3 من
صحت: 100% ایکٹو، بیماری سے پاک
خوراک: صرف سبز چارہ پر پلا ہوا ہے، ونڈا نہیں ڈالا
نوٹ: یہ جانور اس سال 2026 کی قربانی کے لیے تیار نہیں ہے۔
18 ماہ کی عمر میں اسے اگلے سال 2027 کی قربانی کے لیے پالنا ہو گا۔
لوکیشن: چشتیاں، ڈاہرانوالہ
ڈیمانڈ: 1,30,000 روپے
رابطہ: (Chat with seller) WhatsApp/Call
جن بھائیوں نے اگلے سال کے لیے ابھی سے تیاری کرنی ہے وہ رابطہ کریں۔
موقع پر آ کر جانور دیکھیں۔ شکریہ
*