Description
8 سیٹر ڈائننگ ٹیبل سیٹ برائے فروخت
اعلیٰ کوالٹی کا خوبصورت اور مضبوط ڈائننگ ٹیبل سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
یہ سیٹ خالص مضبوط لکڑی (Real Wood) سے تیار کیا گیا ہے، 2 نمبر یا کمزور لکڑی استعمال نہیں ہوئی، اسی لیے یہ بہت پائیدار اور لمبے عرصے تک چلنے والا ہے۔
تفصیلات:
• 8 خوبصورت اور آرام دہ کرسیاں
• ٹیبل کی لمبائی: 8 فٹ
• چوڑائی: 3.8 فٹ
• شاندار لکڑی کی فِنشنگ
• مضبوط اور ہیوی کوالٹی
• فیملی ڈائننگ روم کے لیے بہترین انتخاب
• استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں
گھر کا سامان کم کرنے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ