Description
یہ شاندار بچوں کی Lykan HyperSport اسٹائل الیکٹرک رائیڈ آن کار فروخت ہے۔ میٹالک بلیو رنگ، LED لائٹس، ریموٹ کنٹرول، لیمبو اسٹائل دروازے، اور میوزک سسٹم موجود ہے۔ نئی بیٹری اور نئی چارجر شامل ہے۔ 3 سے 8 سال کے بچوں کے لیے موزوں۔ گاڑی اچھی حالت میں ہے، آ کر دیکھ سکتے ہیں۔