Description
@
سنہری موقع برائے ٹیلرز حضرات
جاپانی 781 ماڈل مشین برائے فروخت
1 بڑا موٹر لگا ہوا ہے
2 جاپانی شٹل نصب ہے
3 کمیس میں کاج کرنے والے حضرات کے لیے بہترین انتخاب
4 کام کرنے میں انتہائی زبردست
5 مشین میں کسی قسم کی کوئی خرابی نہیں
فروخت کرنے کی وجہ:
ہمارے پاس کام زیادہ ہونے کی وجہ سے نئی بڑی مشین خرید لی گئی ہے، اس لیے اب یہ مشین استعمال میں نہیں رہی۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں:
(View phone number)