Description
تفصیل:
راولپنڈی میں گھر کے کھانے پکانے کے لیے ایک تربیت یافتہ اور تجربہ کار فیملی کُک کی ضرورت ہے۔
جاب کی تفصیلات:
ٹائمنگ: صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
تنخواہ: 30,000 روپے
مقام: راولپنڈی
ضروری شرائط:
امیدوار کو کھانا پکانے میں ماہر ہونا چاہیے
فیملیز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ لازمی ہو
پچھلی نوکری کا ریفرنس دینا ضروری ہے
آرمی سے ریٹائرڈ فیملی کُک بھی درخواست دے سکتے ہیں
امیدوار راولپنڈی کا مقامی رہائشی ہو
مرد اور خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں
رہائش:
ابتدائی طور پر رہائش دستیاب نہیں ہوگی۔
پچھلی نوکری کی تصدیق کے بعد رہائش فراہم کی جا سکتی ہے۔
Interested candidates can apply now. Whatsapp 0/3/0/0/8/4/4/2/3/7/9